کیپٹن کیورو مریخ سے اپنے نمائندوں کے ساتھ
ebook ∣ Captain Kuro From Mars Picture Books in Urdu, no. 1 · Captain Kuro From Mars Picture Books in Urdu
By Nick Broadhurst

Sign up to save your library
With an OverDrive account, you can save your favorite libraries for at-a-glance information about availability. Find out more about OverDrive accounts.
Find this title in Libby, the library reading app by OverDrive.

Search for a digital library with this title
Title found at these libraries:
Library Name | Distance |
---|---|
Loading... |
کیپٹن کیورو کی مریخ پر مہمات کی دوسری کتاب
"کیپٹن کیورو اپنے نمائندوں ساتھ" کیپٹن کیورو کی مریخ سے بچوں کی تصویری کتب کی دوسری کتاب ہے
کیپٹن کیورو مارس سے ہے۔ اسکا خلائی جہاز زمین پر تباہ ہوگیا۔ وہ غلطی سے بلی سمجھی جانے لگی،اور خود کو آسٹریلیا کے ایک گھر میں پایا۔اب وہ دنیا بھر کی بلیوں کو اپنا نمائندہ بننے پر آمادہ کر رہی ہے۔
"کیپٹن کیورو مریخ سے" کا سلسہ مصنف نک براڈہارسٹ کی گوشہ نشینی اور سائنسی افسانوی کہانیوں سے متاثر شدہ ہے
کتاب کے اختتام پر ایک فرہنگ غیر معمولی الفاظ اور ناموں کے معنوں پر موجود ہے
کیورو نے باہر انتظار کیا
جان نے اشارہ کیا
"کیپٹن کیورو ہمیں ٹی وی دیکھنے دو" وہ چلایا
جان کی والدہ نے کھڑکی کی طرف دیکھا
"ہینری، کیورو صرف ایک بلی ہے۔ وہ کچھ خاص نہیں"
ہینری، جان کا والد ہے
جان نے اندر جا کر ٹی وی دیکھا اور کیورو اسکے پہلو میں حلقہ زن ہوگئی
ہینری نے کیورو کو دیکھا "خیر، کیورو نے جان کو ڈھونڈا جب کہ وہ گم چکا تھا اور امیلی کا علاج کیا"
جان کی والدہ نے نفی میں سر ہلایا۔ "ہینری، کیورو صرف ایک بلی ہے اور مریخ سے نہیں۔ یہ صرف جان کا خیال ہے"
ہینری مطمئن نہیں تھا۔