Sign up to save your library
With an OverDrive account, you can save your favorite libraries for at-a-glance information about availability. Find out more about OverDrive accounts.
Find this title in Libby, the library reading app by OverDrive.

Search for a digital library with this title
Title found at these libraries:
Library Name | Distance |
---|---|
Loading... |
ایک خاتون پولیس افسر کی کہانی جو وقت کے فرعون سے ٹکرا جاتی ہے۔ اس لڑائی میں وہ اپنی فیملی کو کھو دیتی ہے۔ مگر پیچھے نہیں ہٹتی۔ اس کا والد ایک فوجی تھا۔ جو اپنےملک کے بیرونی دشمنوں سے لڑتا ہوا شہید ہوا۔ اسی باپ نے اسے ایک پولیس افسر بنایا تھا۔ اس کی بچپن سے تربیت کی تھی کہ وہ ملک کے اندرونی دشمنوں کا صفایا کرے۔ ایک خوفناک کہانی۔ مدتوں یاد رہنے والی داستان۔