مُردہ شخص قاتل (قتل، سائنس فکشن، تجسُس)

ebook قبر سے سرگوشیاں, #0 · قبر سے سرگوشیاں

By Muhammad Amin Rana Shekhani

cover image of مُردہ شخص قاتل (قتل، سائنس فکشن، تجسُس)

Sign up to save your library

With an OverDrive account, you can save your favorite libraries for at-a-glance information about availability. Find out more about OverDrive accounts.

   Not today

Find this title in Libby, the library reading app by OverDrive.

Download Libby on the App Store Download Libby on Google Play

Search for a digital library with this title

Title found at these libraries:

Library Name Distance
Loading...

سمندر کے بادشاہ کی پیدائش سے موت تک کی کہانی۔ جسے اس کے پوتے پوتی قتل کرڈالتے ہیں۔ مگر وہ بھی سمندر پر راج کرنے والا بادشاہ تھا۔ اس نے اپنے بچوں کو اپنے پاس واپس موت کے بعد کی دنیا میں بلانے کا منصوبہ تیار کرلیا تھا۔ جدید ٹیکنا لوجی اے آئی کی پروگرامنگ کرکے وہ اپنے تینوں پوتے پوتی کو باری باری قتل کواکر واپس آپنے پاس بلا لیتا ہے۔ اس کہانی کے منطر عام پر آنے کے بعد مزید بستر مرگ پر مرنے والے اپنے دشمنوں کو بھی اے آئی کی مدد سے قتل کرتے جاتے ہیں۔ اس ناول کے علاوہ مزید اس کہانی کے چھ حصے شائع ہوچکے ہیں۔ نام ہے: قبر کی سرگوشیاں۔ یعنی مرنے کے بعد مرنے والا اے آئی کی سرگوشیوں سے اپنا بدلہ لیتا ہے۔

مُردہ شخص قاتل (قتل، سائنس فکشن، تجسُس)