Sign up to save your library
With an OverDrive account, you can save your favorite libraries for at-a-glance information about availability. Find out more about OverDrive accounts.
Find this title in Libby, the library reading app by OverDrive.

Search for a digital library with this title
Title found at these libraries:
Library Name | Distance |
---|---|
Loading... |
جزیرہ تنہائی
ان تحقیقات سے یوں لگتا ہے جیسے شاید ہمیں زندگی اور ذہین حیات کی جستجو میں اپنے نظام شمسی سے دور جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ ہو سکتا ہے کہ انسیڈ الس ، یوروپا، چینی میڈیا پھر ان ہی جیسے کسی چاند پر ہمیں زندگی اپنی منتظرمل جائے ۔ ابھی تک تو یہ ساری باتیں صرف امیدیں ہیں۔ ان کے برآنے یا نہ آنے کا فیصلہ آنے والے وقت میں تحقیق کے بعد ہی ممکن ہو سکے گا۔