Sign up to save your library
With an OverDrive account, you can save your favorite libraries for at-a-glance information about availability. Find out more about OverDrive accounts.
Find this title in Libby, the library reading app by OverDrive.

Search for a digital library with this title
Title found at these libraries:
Library Name | Distance |
---|---|
Loading... |
ناز انگبیں
انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا
تمہاری نظموں میں ایک زبردست اور پراسرار قسم کی توانائی ہے، ایک بے ساختگی ہے۔
ایک اچھوتا انداز ہے جو دل کو چھو لیتا ہے۔
تمہاری نظموں میں ایک انوکھی کشش ہے۔
بہ الفاظِ دیگر، نائلہ حنا کی نظمیں پڑھنا
ایسا ہی ہے جیسے برسات کا مزا لینا
سیاہی بھی، سفیدی بھی، شفق بھی، ابرِ باراں بھی
آج کے دَور میں یہ انداز اور یہ امتزاج تو بڑے بڑے اور سکہ بند شعراء تک کو مشکل ہی نصیب ہوپایا ہے۔
یاد رہے، میں اُن شعراء کی بات نہیں کررہا جو کسی مصنوعی سہارے کے بل پر مشہور و مقبول ہوگئے ہیں۔
میں نائلہ حنا کا موازنہ ایسے شعراء کے کلام سے کررہا ہوں جو قرار واقعی بڑے ہیں؛ خواہ وہ شہرت کی کسی بھی منزل پر ہوں۔