Sign up to save your library
With an OverDrive account, you can save your favorite libraries for at-a-glance information about availability. Find out more about OverDrive accounts.
Find this title in Libby, the library reading app by OverDrive.

Search for a digital library with this title
Title found at these libraries:
Library Name | Distance |
---|---|
Loading... |
فطری حُسن اور خُوبصورتی "سُخن جاگ رہا ہے" کے شاعر اسٹیفن نیکولس آذرؔ کی شاعری کا بنیادی تلازمہ ہے ۔ ایک حساس فنکار ہوتے ہوئے اسٹیفن نیکولس اپنے جوہر میں حُسن پرست واقعہ ہُوا ہے۔۔۔ وہ حُسن جو صرف کسی نسائی پیکر کے خدوخال، نقش و نگار اور رنگ روپ تک محدود نہیں ہوتا۔ بلکہ وہ حُسن جو خلوص و محبت میں ہوتا ہے۔ جو شعور کی پاکیزگی اور معصومیت میں ہوتا ہے۔ جو زندگی کے ہر خُوش کن مشغلے میں ہوتاہے اور وہ حُسن و خُوبصورتی جو کائنات کے ہر دلفریب منظر میں ہوتی ہے۔ اِس حوالے سے اسٹیفن حُسن و جمال کو دیکھ کر صرف محظوظ ہی نہیں ہوتا بلکہ اسے محسوس کر کے سوچتا ، بلکہ گہرا سوچتا ہے۔ حمید ہنری